سورة الضحی کاتفسیر وترجمه بزبان اردو
امین الدین سعیدی ـ سعید افغانی
سورۃ الضحی کا خلاصہ: بعض روایات کے مطابق جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم وحی کی تاخیر اور وقتی انتظار کی وجہ سے پریشان اور بےچین تھے، دشمنوں کی زبانیں بھی درازہوئیں، تو یہ سورت نازل ہوئی جیسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دل پر رحمت کی بارش برسی ۔ اس سورت کا آغاز دو قَسموں کے ساتھ ہوتا ہے، پھر پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کو بشارت دیتی ہے کہ پروردگار نے تجھے ہرگِز نہیں چھوڑا ہے۔ آخر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی گذشتہ زندگی کو ان کی نظروں میں لاکر بتادیا کہ کس طرح اللہ تعالیٰ نے انہیں ہمیشہ ہر قسم کی رحمتوں میں شامل کیا، اور زندگی کے مشکل ترین لمحات میں ان کا ساتھ دیا۔
Views: | 784 |
Downloads: | 212 |
Language: | Urdu |
Category: | Religious Books |
File Type: | |
File Size: | 900.77 KB |
This content was uploaded by our user in good faith, assuming they have permission to share this book. If you own the copyright and believe it is wrongfully on our website, please follow our simple DMCA procedure by clicking here to request removal.