سُورَة زلزال کاتفسیر وترجمه
امین الدین سعیدی ـ سعید افغانی
سوره زلزال کا پیغام 1- قیامت کے موقع پر زمین میں ایک بڑے زلزلے کا آنا قطعی اور لازمی بات هے، " اِذَا زُلْزِلَتِ الْاَرْضُ زِلْزَالَہَا " (کیونکه لفظ "اذا" اس معاملے میں استعمال هوتاهےجو یقینی هو)۔ 2- قیامت جسمانی هے، صرف روحانی نہیں ہے (انسانی جسم جو زمین میں دفن هیں ، وه قیامت کو نکلیں گے) "اَخْرَجَتِ الْاَرْضُ اَثْقَالَہَا" ۔ 3- قیامت انسان کے لیے حیرت کا دن هے، " قَالَ الْاِنْسَانُ مَا لَہَا "۔ 4- زمین بھی شعور رکھتی هے: " يَوْمَىِٕذٍ تُحَدِّثُ اَخْبَارَہَا" ۔ 5- زمین قیامت کے گواهوں میں سےهے : يَوْمَىِٕذٍ تُحَدِّثُ "۔ 6- قیامت میں هرقسم کے انکار کا راسته بند هے، " لِّيُرَوْا اَعْمَالَہُمْ"۔ 7- خدا کے انصاف کی عدالت میں تمام لوگ برابر هیں، " فَمَنْ يَّعْمَلْ..... وَمَنْ يَّعْمَلْ " ۔ 8- عذاب اور انعامات الله کی طرف سے عمل پر منحصر هیں ۔ 9- عمل چاهے چھوٹاهی کیوں نه هو، اس کا بھی حساب وکتاب هے؛ لهذا نه گناهوں کو چھوٹا سمجھیں اور نه عبادت کو "فَمَنْ يَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّۃٍ " ۔ 10 - اس دن عملِ مجسّم کو دیکھنا خود عذاب یا لذت هے ۔
Views: | 654 |
Downloads: | 219 |
Language: | Urdu |
Category: | Religious Books |
File Type: | |
File Size: | 873.13 KB |
This content was uploaded by our user in good faith, assuming they have permission to share this book. If you own the copyright and believe it is wrongfully on our website, please follow our simple DMCA procedure by clicking here to request removal.