سُورَة الشمس کاتفسیر وترجمه
امین الدین سعیدی ـ سعید افغانی
بزبان اردو : یہ سورت دراصل "تزکیہ نفس" یعنی دلوں کو ناپاکیوں اور نجاستوں سے پاک کرنے والی ہے، اگر انسان بدبخت بن جاتا ہے تو اس کو چاہئیے کہ اس شقاوت اور بد بختی کی وجوہات کو اپنے اندر تلاش کرے، اگر وہ حقیقی سعادت اور خوش نصیبی تک پہنچنا چاہتاہے تو اس کو چاہئیے کہ اس سعادت کے لوازم اپنے اندر پیدا کرے۔ سورت کا خلاصہ اس مفہوم کے گرد گھومتا ہے تاہم، سورت کے شروع میں گیارہ اہم موضوعات مذکور ہیں جو عالم تخلیق سے ہیں، اور خدا کی پاک ذات نے اس معنی کو ثابت کرنے کے لیے کہ فلاح اور نجات روح کی تطہیر پر منحصر ہے ان اشیاءکی قسم کھائی ہے، جیسا کہ ہم نے ذکر کیا قرآن کریم میں کئ چیزوں کی قسمیں ایک ساتھ کھائی گئی ہیں۔ خواننده محترم وگرامی ! طوریکه یادآور شدیم اين سوره كه در حقيقت سورهٔ «تهذيب نفس» و «تطهير قلوب از ناپاكی ها و نا خالصی ها» ست، اگر انسان بدبخت می شود، بايد عوامل اين شقاوت و بدبختي را در درون خود جستجو کند و اگر مي خواهد به سعادت و خوشبختي واقعی نايل شود بايد لوازم اين «سعادت» را در خود فراهم کند.
Views: | 735 |
Downloads: | 309 |
Language: | اردو |
Category: | Religious Books |
File Type: | |
File Size: | 901.41 KB |
This content was uploaded by our user in good faith, assuming they have permission to share this book. If you own the copyright and believe it is wrongfully on our website, please follow our simple DMCA procedure by clicking here to request removal.