سُوْرَۃ الْمَاعُوْنَ کاتفسیر وترجمه
امین الدین سعیدی ـ سعید افغانی
اس سورت کو«ماعون»اس لیے کہا گیا کہ اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کی مذمت کی ہے جو گھر کی ضروریات کو دوسروں سے روکے رکھتے ہیں، اور اسے ہمدردی میں نہیں دیتے ، اس سورت کو«سورہ دین»بھی کہا گیا ہے، کیونکہ اس سورت میں اخروی سزا نہ ماننے والوں کی مذمت کی گئی ہے، اس سورہ کا نام«الماعون»سورت کی آخری آیت سے لیا گیا ہے ، «ماعون» فاعول کے وزن پر،معن کے مادہ سے ہے، جو جاری ہونے کا معنی دیتا ہے، اور ماعون سے مراد وہ چیز ہے جو جاری و ساری ہو، اور کہیں نہیں رکتی ہو، اور بہ معنی بھلائی بھی ہے جو جاری ہو، وہ بھلائی جو معاشرے میں پھیلتی ہو اور پوری طرح رواں دواں ہوتی ہے، اور ہر ایک کا احاطہ کرتی ہے۔ خوانندگان گرامی ! طوریکه گفتیم دراین سوره درباره ناسپاس منکر، منافق ریاکار و پاداش هر کدام شان، مورد بحث قرار داده شده .اين سوره به كساني كه ظاهراً به دين گرويدهاند، اما در عمل به دستورات ديني بي توجهي ميکنند، هشدار ميدهد.
Views: | 640 |
Downloads: | 152 |
Language: | Urdu |
Category: | Religious Books |
File Type: | |
File Size: | 854.52 KB |
This content was uploaded by our user in good faith, assuming they have permission to share this book. If you own the copyright and believe it is wrongfully on our website, please follow our simple DMCA procedure by clicking here to request removal.