سورة الفیل کاتفسیر وترجمه
امین الدین سعیدی ـ سعید افغانی
3K
Views
938
Downloads
807.48 KB
Size
About this book
اس سورت میں اصحاب فیل کا واقعہ ذکر ہونے کی وجہ سے اس کا نام "فیل "رکھا گیا ہے، یہ نام اس کی پہلی آیت سے لیا گیا ہے ۔
سورہ مبارکہ الفیل ایک عظیم تا ریخی واقعہ کی طرف اشارہ کرتی ہے جو نبیﷺ کی بعث سے پہلے جزیرہ نما عرب کی تاریخ میں کافی مشہور تھا، یہ واقعہ اس پاک سر زمین پراللہ تعالیٰ کے فضل اور مہربانی کا اظہار تھا، جسے اللہ تعالیٰ نے آخری نور اور نئے عقیدے کی افزائش گاہ کے لیے منتخب کیا تھا،اور ایک ایسا مقام ہو جہاں سے یہ نیا عقیدہ زمین کے دیگر خطوں کی طرف اپنی لشکر کشی کے مقدس مہم کا آغاز کرے،اور رہنمائی، سچائی، حق، نیکی، بھلائی اور اچھائی کو زمین کے چاروں اطراف میں پھیلادے ۔
This content was uploaded by our user in good faith, assuming they have permission to share this book. If you own the copyright and believe it is wrongfully on our website, please follow our simple DMCA procedure by clicking here to request removal.
Related Books
Others to Explore
Introduction to Computers and Software - Chapter 4...
نړيوال ادبي مکتبونه
انساني سرکس
معالجهء ریا در عبادت
درس مسلم
دولتي محاسبه
څنګه لیکوال شم؟
؟د امنیت او ازادۍ تقابل، که توافق
معلوماتو کڅوړه
معنی
کندهاري وروڼه
100 TOP ENGLISH PROVERBS WITH PASHTO MEANINGS
عضوی کيميا
د اردو مجله - 8 - 1348
توبرکلوز
بی رحمه قاتلان
م. مدنی
تهران مصور - 26 - 1358
Dua