Report this book
This content was uploaded by our user in good faith, assuming they have permission to share this book. If you own the copyright and believe it is wrongfully on our website, please follow our simple DMCA procedure to request removal.
About this book
سورہ فاتحہ کا موضوع: یہ سورہ ایک دعا ہے جو کہ اللہ تعالی نے ہر اس انسان کو سکھائی ہے جو اس کتاب کی تلاوت کرنا شروع کردے، کتاب کی ابتداء میں اسے رکھنے کا مطلب یہ ہے کہ اگر تم واقعی اس کتاب سے مستفید ہوناچاہتے ہو تو پہلے خداتعالی سے یہ دعامانگو، فطری طور پر انسان اپنی دعا میں وہی چیز مانگتاہے جو اس کا دل چاہتاہے، اور اس وقت دعا کےلیے ہاتھ اٹھاتاہے جب اس کو یقین ہو کہ اس کا مقصود ومطلوب اس ذات کے اختیار میں ہے جس سے وہ مانگ رہاہے۔ لہذا قرآن کریم کے آغاز میں اس دعاکو سکھانے کا مطلب لوگوں کو یہ یاد دلانا ہے کہ اس کتاب کو صحیح راستے کی تلاش کے مقصد اور حق کے ایک سچے متلاشی کے ذہنیت کے ساتھ پڑھیں اور جان لیں کہ علم کا سرچشمہ پروردگار عالم ہے، اس لیےصرف خداسے ہدایت اور رہنمائی کی التجاکرے اور اس کتاب کو پڑھنا شروع کردے۔
0 Comments
Sign in to leave a comment.
No comments yet. Be the first to share your thoughts.
Open on your phone
Scan with your phone's camera to open this book on mobile.
More Titles by This Author
Related Books
Others to Explore
Popular Categories
Secured by Stripe