کامياب مسلمان(اردو)

مولانا عصمت اللہ عزام

43 Views
7 Downloads
10.93 MB Size
400 Pages

About this book

کتاب: کامیاب مسلمان

یہ کتاب ایک مسلمان کی دینی، اخلاقی اور عملی زندگی کی اصلاح اور کامیابی کے لیے مرتب کی گئی ہے۔ اس میں قرآن و سنت کی روشنی میں ایسے موضوعات بیان کیے گئے ہیں جو ایک مسلمان کو دنیا و آخرت کی حقیقی کامیابی کی طرف رہنمائی کرتے ہیں۔

اس کتاب کی ایک نمایاں خصوصیت یہ ہے کہ اس میں حتی المقدور صرف صحیح اور معتبر احادیث کو شامل کیا گیا ہے، جبکہ ضعیف، من گھڑت اور بے بنیاد روایات سے مکمل اجتناب کیا گیا ہے، تاکہ قارئین تک مستند دینی معلومات پہنچ سکیں۔

اس کتاب کو مناظرِ اسلام حضرت مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے پسند فرمایا ہے، اور اپنے تقريظ میں اس بات کی تحسین کی ہے کہ کتاب میں درج احادیث صحیح اور قابلِ اعتماد ہیں۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس کتاب کو مؤلف، ناشر اور تمام قارئین کے لیے نفع بخش بنائے، اور اسے اصلاحِ امت اور اشاعتِ سنت کا ذریعہ فرمائے۔ آمین۔

This content was uploaded by our user in good faith, assuming they have permission to share this book. If you own the copyright and believe it is wrongfully on our website, please follow our simple DMCA procedure by clicking here to request removal.

Related Books

Others to Explore

View All

Popular Categories

Secured by Stripe