سُورَة التکاثر کاتفسیر وترجمه cover

سُورَة التکاثر کاتفسیر وترجمه

امین الدین سعیدی ـ سعید افغانی

Suggest an author
Free Urdu 4K views 918 downloads

About this book

وجہ تسمیہ: سورہ:تکاثر: اس لیے نام رکھا گیا کہ ہمارے عظیم پروردگار نے اس سورت کے شروع میں فرمایا ہے: «اَلْہٰىكُمُ التَّكَاثُرُ»: کثرت مال و اولاد اور یاروں ، خدمت گاروں پر فخر نے تمہیں غافل کردیا، تو ہم کہیں گے اس سورۃ کا نام اس کی پہلی آیت سے لیا گیا ہے « اَلْہٰىكُمُ التَّكَاثُرُ» یہ سورت: تکا ثر: کے نام سےمشہور ہوئی، اس سورت کا آغاز ملامت اور سرزنش سے ہوتا ہے ، اس میں بہت سی آیات دنیا میں مصروف لوگوں کی تنبیہ کے لیے ہیں۔

0 Comments

Sign in to leave a comment.

No comments yet. Be the first to share your thoughts.

More Titles by This Author

Others to Explore

Popular Categories

Secured by Stripe