سُورَة علق کاتفسیر وترجمه cover

سُورَة علق کاتفسیر وترجمه

امین الدین سعیدی ـ سعید افغانی

Suggest an author
Free Urdu 4K views 839 downloads

About this book

اس سورت کا نام «علق» رکھنے کی وجه اس کی دوسری آیت هے، اسی طرح اس سورت کو «اقرأ» اور «قلم » بھی کها جاتاهے، کیونکه الله تعالی نے اپنے فرمان " اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِيْ خَلَقَ۝۱ۚ خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ عَلَقٍ۝۲ۚ اِقْرَاْ وَرَبُّكَ الْاَكْرَمُ ۝۳ۙ الَّذِيْ عَلَّمَ بِالْقَلَمِ۝۴ۙ " سے اس کا آغاز کیاهے۔ یه سوره آسمان اور انسان کے درمیان تقریبًا چھ صدیوں (حضرت عیسیؑ اور حضرت محمدؐ کی درمیان کا زمانه) کے بعد پهلا رابطہ هے اور اسی ربط سے زمین پر بڑی بڑی تبدیلیاں رونما هوئی هیں، اور انسان کی پیدائش کے ساتھ ہی اس میں، خصلتوں، مزاجوں، فطرت اور عادات میں هونے والی تبدیلیاں متعین ہوتی ہیں ۔ یه بات قابل ذکر هے که اس سورت کی ابتدا قرآن مجید کی پهلی نازل شده آیات هیں، لیکن اس سورت کا بقیه حصه رسول الله صلی الله علیه وسلم کی قریش میں دعوت کی اشاعت اور اس دعوت کے خلاف ان کی تحریکوں کے بعد نازل هوا۔

0 Comments

Sign in to leave a comment.

No comments yet. Be the first to share your thoughts.

More Titles by This Author

Others to Explore

Popular Categories

Secured by Stripe