سُورَة  زلزال کاتفسیر وترجمه cover

سُورَة زلزال کاتفسیر وترجمه

امین الدین سعیدی ـ سعید افغانی

Suggest an author
Free Urdu 3K views 1K downloads

About this book

سوره زلزال کا پیغام 1- قیامت کے موقع پر زمین میں ایک بڑے زلزلے کا آنا قطعی اور لازمی بات هے، " اِذَا زُلْزِلَتِ الْاَرْضُ زِلْزَالَہَا " (کیونکه لفظ "اذا" اس معاملے میں استعمال هوتاهےجو یقینی هو)۔ 2- قیامت جسمانی هے، صرف روحانی نہیں ہے (انسانی جسم جو زمین میں دفن هیں ، وه قیامت کو نکلیں گے) "اَخْرَجَتِ الْاَرْضُ اَثْقَالَہَا" ۔ 3- قیامت انسان کے لیے حیرت کا دن هے، " قَالَ الْاِنْسَانُ مَا لَہَا "۔ 4- زمین بھی شعور رکھتی هے: " يَوْمَىِٕذٍ تُحَدِّثُ اَخْبَارَہَا" ۔ 5- زمین قیامت کے گواهوں میں سےهے: يَوْمَىِٕذٍ تُحَدِّثُ "۔ 6- قیامت میں هرقسم کے انکار کا راسته بند هے، " لِّيُرَوْا اَعْمَالَہُمْ"۔ 7- خدا کے انصاف کی عدالت میں تمام لوگ برابر هیں، " فَمَنْ يَّعْمَلْ..... وَمَنْ يَّعْمَلْ " ۔ 8- عذاب اور انعامات الله کی طرف سے عمل پر منحصر هیں ۔ 9- عمل چاهے چھوٹاهی کیوں نه هو، اس کا بھی حساب وکتاب هے؛ لهذا نه گناهوں کو چھوٹا سمجھیں اور نه عبادت کو "فَمَنْ يَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّۃٍ " ۔ 10 - اس دن عملِ مجسّم کو دیکھنا خود عذاب یا لذت هے ۔

0 Comments

Sign in to leave a comment.

No comments yet. Be the first to share your thoughts.

More Titles by This Author

Others to Explore

Popular Categories

Secured by Stripe