* ایک گــــمنام بھـادر اتــــــمان خــــــــــــــــیل جنگجو* *عــلول شــاہ *
حاجی کریم داد خان بامی زئ احمد شاہ درانی مرحوم کی طرف سے صوبیدار کشمیر تھا پھر اس کے مرنے کے بعد آزاد خان اس کا چھوٹا لڑکا اپنی جرات اور دلیری سے کشمیر کا سوبیدار ہو گیا اس نے اپنے بھائیوں کو وہاں سے نکالا اور انتظام مالی اور ملکی وہاں کا اپنے طور پر...