سُوْرَۃ  الْمَاعُوْنَ کاتفسیر وترجمه cover

سُوْرَۃ الْمَاعُوْنَ کاتفسیر وترجمه

امین الدین سعیدی ـ سعید افغانی

Suggest an author
Free Urdu 4K views 1K downloads

About this book

اس سورت کو«ماعون»اس لیے کہا گیا کہ اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کی مذمت کی ہے جو گھر کی ضروریات کو دوسروں سے روکے رکھتے ہیں، اور اسے ہمدردی میں نہیں دیتے ، اس سورت کو«سورہ دین»بھی کہا گیا ہے، کیونکہ اس سورت میں اخروی سزا نہ ماننے والوں کی مذمت کی گئی ہے، اس سورہ کا نام«الماعون»سورت کی آخری آیت سے لیا گیا ہے ، «ماعون» فاعول کے وزن پر،معن کے مادہ سے ہے، جو جاری ہونے کا معنی دیتا ہے، اور ماعون سے مراد وہ چیز ہے جو جاری و ساری ہو، اور کہیں نہیں رکتی ہو، اور بہ معنی بھلائی بھی ہے جو جاری ہو، وہ بھلائی جو معاشرے میں پھیلتی ہو اور پوری طرح رواں دواں ہوتی ہے، اور ہر ایک کا احاطہ کرتی ہے۔ خوانندگان گرامی! طوریکه گفتیم دراین سوره درباره ناسپاس منکر، منافق ریاکار و پاداش هر کدام شان، مورد بحث قرار داده شده.اين سوره به كساني كه ظاهراً به دين گرويده‌اند، اما در عمل به دستورات ديني بي ‌توجهي ميکنند، هشدار ميدهد.

0 Comments

Sign in to leave a comment.

No comments yet. Be the first to share your thoughts.

More Titles by This Author

Others to Explore

Popular Categories

Secured by Stripe