سُورَة الشمس کاتفسیر وترجمه cover

سُورَة الشمس کاتفسیر وترجمه

امین الدین سعیدی ـ سعید افغانی

Suggest an author
Free Urdu 3K views 2K downloads

About this book

بزبان اردو: یہ سورت دراصل "تزکیہ نفس" یعنی دلوں کو ناپاکیوں اور نجاستوں سے پاک کرنے والی ہے، اگر انسان بدبخت بن جاتا ہے تو اس کو چاہئیے کہ اس شقاوت اور بد بختی کی وجوہات کو اپنے اندر تلاش کرے، اگر وہ حقیقی سعادت اور خوش نصیبی تک پہنچنا چاہتاہے تو اس کو چاہئیے کہ اس سعادت کے لوازم اپنے اندر پیدا کرے۔ سورت کا خلاصہ اس مفہوم کے گرد گھومتا ہے تاہم، سورت کے شروع میں گیارہ اہم موضوعات مذکور ہیں جو عالم تخلیق سے ہیں، اور خدا کی پاک ذات نے اس معنی کو ثابت کرنے کے لیے کہ فلاح اور نجات روح کی تطہیر پر منحصر ہے ان اشیاءکی قسم کھائی ہے، جیسا کہ ہم نے ذکر کیا قرآن کریم میں کئ چیزوں کی قسمیں ایک ساتھ کھائی گئی ہیں۔ خواننده محترم وگرامی! طوریکه یادآور شدیم اين سوره كه در حقيقت سورهٔ «تهذيب نفس» و «تطهير قلوب از ناپاكی ها و نا خالصی ها» ست، اگر انسان بدبخت می شود، بايد عوامل اين شقاوت و بدبختي را در درون خود جستجو کند و اگر مي خواهد به سعادت و خوشبختي واقعی نايل شود بايد لوازم اين «سعادت» را در خود فراهم کند.

0 Comments

Sign in to leave a comment.

No comments yet. Be the first to share your thoughts.

More Titles by This Author

Others to Explore

Popular Categories

Secured by Stripe