Manzooma Da Pukhto Qaida منظومہ د پختو قاعدہ
Molana Ahmad Ali Mardani مولانا احمدعلی مردانی
Free
Pashto
6K views
1K downloads
About this book
مولانا احمدعلی مردانی کی منفرد ونایاب کاؤش ۔۔۔مذکورہ بالا کتاب جو منظوم پشتو قاعدہ کے نام سے موسوم ہے ایک بہترین کتاب ہے جو بچوں کو پشتو حروف تہجی منظوم انداز میں پڑھانے کے لیے تحریر کیا گیا ہے ۔ یہ کتاب اپنی مثال آپ ہے کیونکہ اس کتاب میں تمام پشتو حروف تہجی کو مثالوں کے ذریعے منظوم انداز میں پیش کئے گئے ہیں۔ ان شااللہ قارئین کے لیے نہایت ہی مفید وکارگر ثابت ہوگی ۔
0 Comments
Sign in to leave a comment.
No comments yet. Be the first to share your thoughts.
More Titles by This Author
Related Books
Others to Explore
Popular Categories
Secured by Stripe