Tuhfa Da Ramazan Pushto Manzoom تحفہ دَ رمضان پشتو منظوم cover

Tuhfa Da Ramazan Pushto Manzoom تحفہ دَ رمضان پشتو منظوم

Molana Ahmad Ali Mardani مولانا احمدعلی مردانی

Suggest an author
Free Pashto 4K views 959 downloads

About this book

مولانا احمدعلی مردانی کی تصنیفات میں سے ایک تصنیف آپ کا پشتو زبان میں لکھا گیا منظوم پشتو کتابچہ ہے جو ماہِ رمضان المبارک کی عظمت اور روزہ کے فضائل ومسائل سے متعلق ہے نیز اس رسالہ میں تراویح ، اعتکاف اور عظمتِ قراٰن وغیرہ سے متعلق نظمیں بھی موجود ہیں جوعلما کرام وطلبا کرام کے لیے یکساں مفید ہے ۔ یہ کتابچہ اس اعتبار سے بھی انفرادیت کا حامل ہے کہ اس میں ماہِ رمضان ومسائل روزہ ، واعتکاف ،وغیرہ منظوم شکل میں پیش کئے گئے ہیں۔

0 Comments

Sign in to leave a comment.

No comments yet. Be the first to share your thoughts.

More Titles by This Author

Others to Explore

Popular Categories

Secured by Stripe