Tzkira Da Sahaba....100 Nazmoona تذکرہ دَ صحابہؓ نظمونہ cover

Tzkira Da Sahaba....100 Nazmoona تذکرہ دَ صحابہؓ نظمونہ

Ahmad Ali Mardani مولانا احمدعلی مردانی

Suggest an author
Free Pashto 2K views 272 downloads

About this book

تذکرۂ صحابہؓ پشتو نظمیں( ایسی نظمیں جس میں مدحتِ اصحابِ رسول ﷺ بیان کیا گیا ہے) ایک سو نظموں پر مشتمل مولانا احمدعلی مردانی کی ایک منفرد کاوش ہے جس کے ذریعے موصوف نے اصحابِ رسول ﷺ کے مقام کو اُجاگر کرنے کی کوشش کی ہے ۔ اور یقینا پشتو زبان شاید پہلی دفعہ ایسا ہوا ہوگا کہ کسی ایک ہی شاعر نے اتنے کثیر تعداد میں مدحت اصحابِ رسول ﷺ میں اشعار کہے ہوں ۔ اللہ کریم موصوف کی کاوش کی شرفِ قبولیت سے نوازیں ۔ آمین

0 Comments

Sign in to leave a comment.

No comments yet. Be the first to share your thoughts.

More Titles by This Author

Others to Explore

Popular Categories

Secured by Stripe