Rang Da Pukhto رنگ دَ پختو منظوم cover

Rang Da Pukhto رنگ دَ پختو منظوم

Molana Ahmad Ali Mardani مولانا احمدعلی مردانی

Suggest an author
Free Pashto 4K views 982 downloads

About this book

مولانا احمدعلی مردانی کی دیگر منظوم تصانیف کی طرح ایک مختصر تصنیف بچوں کے لیے لکھے گئے مختلف عنوانات پر نظمیں ہیں۔ جو یقینا پشتون طبقہ کے لیے بہترین تحفہ ہے ۔ مولانا کی کوشش ہے کہ وہ پشتون طبقہ کو وہ معیاری نظمیں لکھیں جن کی پشتون طبقہ کو زیادہ ضرورت ہو اور اُسے بعد میں نصاب مرتب کرنے والے کسی بھی طرح نظر انداز نہ کرسکیں۔

0 Comments

Sign in to leave a comment.

No comments yet. Be the first to share your thoughts.

More Titles by This Author

Others to Explore

Popular Categories

Secured by Stripe