* ایک گــــمنام بھـادر اتــــــمان خــــــــــــــــیل جنگجو* *عــلول شــاہ *
Salman Jabbar / 3 years agoحاجی کریم داد خان بامی زئ احمد شاہ درانی مرحوم کی طرف سے صوبیدار کشمیر تھا پھر اس کے مرنے کے بعد آزاد خان اس کا چھوٹا لڑکا اپنی جرات اور دلیری سے کشمیر کا سوبیدار ہو گیا اس نے اپنے بھائیوں کو وہاں سے نکالا اور انتظام مالی اور ملکی وہاں کا اپنے طور پر کیا اور تمام سپاہیوں کو زر نقد اور پٹکے نفیس شال کشمیری کے دے کے سب کو راضی اور خوشنود کیا اور قریب...