Saz Da Mashoman ساز دَ ماشومانو ( نظمونہ) cover

Saz Da Mashoman ساز دَ ماشومانو ( نظمونہ)

Molana Ahmad Ali Mardani مولانا احمدعلی مردانی

Suggest an author
Free Pashto 5K views 1K downloads

About this book

مولانا احمدعلی مردانی کی شعروشاعری گرانقدر تصنیف جس میں مولانا صاحب نے ایسی نظمیں تحریر فرمائی ہیں جن کو ماہرین تعلیم پشتو کتب کے نصاب کا حصہ بنا سکتے ہیں۔ یہ ایسی نظمیں ہیں جو بچوں پشتو ادب کے مواد سمیت ترنم اور تروتازگی بھی بخشیں گے۔ اور بچوں کے جسمانی وروحانی تربیت پر اپنے اثرات چھوڑیں گے۔ ان شا اللہ۔۔۔۔۔۔ ماہرین تعلیم سے التماس ہے کہ اس میں مذکورنظموں کو نصاب کا حصہ بنائے اور بچوں کے کردار سازی میں اپنا مؤثر کردار ادا کریں۔

0 Comments

Sign in to leave a comment.

No comments yet. Be the first to share your thoughts.

More Titles by This Author

Others to Explore

Popular Categories

Secured by Stripe