Gustakh E Rasool Ka Ibratnak Anjamگستاخِ رسول ﷺ کا عبرتناک انجام
Ahmad Ali Mardani مولانا احمدعلی مردانی
About this book
گستاخِ رسول ﷺ کا عبرتناک انجام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مولانا احمدعلی مردانی کا تحریرکردہ ایک مختصر رسالہ ہے جس میں مولانا موصوف نے واقعات کی روشنی میں گستاخِ رسول ﷺ کے انجام کا ذکرکیا ہے ۔باالفاظدیگر اس بات کی وضاحت کی گئی ہے کہ گستاخِ رسول ﷺ کے لیے شریعتِ مطہرہ کی رُو سے نرمی کی کوئی گنجائش نہیں ۔۔۔۔۔ مذکورہ بالا رسالہ سے اس باب سے باسانی رہنمائی لی جاسکتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔مولیٰ کریم موصوف کی اس کاوش کوشرفِ قبولیت سے نوازے اور بروز محشر شفاعتِ محمد رسول اللہ ﷺ اور آبِ کوثر کے حصول کا وسیلہ بنادیں ۔ آمین
0 Comments
Sign in to leave a comment.
No comments yet. Be the first to share your thoughts.
More Titles by This Author
Related Books
Others to Explore
Popular Categories
Secured by Stripe