Rahmatullilaalameen Natoonaرحمۃ للعالمین  ﷺ نعتونہ cover

Rahmatullilaalameen Natoonaرحمۃ للعالمین ﷺ نعتونہ

Ahmad Ali Mardani مولانا احمدعلی مردانی

Suggest an author
Free Pashto 3 views 0 downloads

About this book

مولانا احمدعلی مردانی فاضل جامعۃ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی کی دیگر تصانیف کی طرح یہ تصنیف بھی اپنی مثال آپ ہے ۔ اس مذکورہ کتاب میں مولانا موصوف نے اپنی تحریرکردہ نعتیہ کلاموں کو الفبائی ترتیب کیساتھ لکھ کر جمع کیا ہوا ہے ۔ یہ مولانا موصوف کا دسواں نعتیہ مجموعہ کلام ہے ۔ اس مذکورہ کتاب سمیت مولانا موصوف کی دیگر نعتیہ کلاموں کی تعداد تقریبا دوہزار کے قریب پہنچ چکی ہے ۔ جو یقینا انفرادیت کا حامل ہے ۔ مولاکریم مولانا موصوف کی کاوش کو شرفِ قبولیت بخشے اور موصوف سمیت تمام قارئیں کے لیے ذخیرہ آخرت بنادیں ۔ آمین وصلی اللہ تعالیٰ علیٰ خیر  خلقہٖ محمد واٰلہ واٰصحابہ اجمعین۔ آمین

0 Comments

Sign in to leave a comment.

No comments yet. Be the first to share your thoughts.

More Titles by This Author

Others to Explore

Popular Categories

Secured by Stripe