دَ ختمِ نبوت 150 نظمونہ cover

دَ ختمِ نبوت 150 نظمونہ

Ahmad Ali Mardani مولانا احمدعلی مردانی

Suggest an author
Free Pashto 2K views 272 downloads

About this book

دفاع عقیدۂ ختمِ نبوت سے متعلق ایک سوپچاس پشتو نظمیں ۔ ۔۔۔۔مولانا احمدعلی مردانی کی دیگر تصانیف کی طرح یہ بھی ایک منفرد کاوش ہے ۔ مولانا موصوف نے اس کتاب میں عقیدۂ ختمِ نبوت کی اہمیت اُجاگر کرنے کے لیے ایک سوپچاس نظمیں تحریر کی ہیں اور شاید ہی کوئی ایسا شاعر وادیب ہو جس نے اس قدر کثیر تعداد میں عقیدۂ ختمِ نبوت سے متعلق نظمیں تحریر کی ہوں ، مولانا کی یہ کاوش یقینا اپنی مثال آپ ہے ۔ اُمید ہے کہ قارئیں اور نعت خواں حضرات اس سے ضرور استفادہ فرمائیں گے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ کریم سے دُعا ہے کہ وہ موصوف کی مذکورہ کاوش اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت سے نوازے ۔ آمین یاربّ العٰلمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وصلی اللہ تعالیٰ علیٰ خیر خلقہ محمد واٰلہ واصحابہ اجمعین

0 Comments

Sign in to leave a comment.

No comments yet. Be the first to share your thoughts.

More Titles by This Author

Others to Explore

Popular Categories

Secured by Stripe